*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴

"*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴 *🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴* *‏فرمانِ خاتمُ النّبییّن صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم* *ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے، پس اس پر ظلم نہ کرے اور نہ ظلم ہونے دے۔ جو شخص اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرے اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت پوری کرے گا۔ جو شخص کسی مسلمان کی ایک مصیبت کو دور کرے، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا۔* *(صحیح بخاری حدیث نمبر.2442)* ©تیمور چوہدری"

 *🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴💐💕   درس حدیث  💕💐🌴*
*‏فرمانِ خاتمُ النّبییّن صلی اللہ تعالیٰ علیہ
 وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم*
*ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے، پس اس پر ظلم نہ کرے
 اور نہ ظلم ہونے دے۔ جو شخص اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرے
 اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت پوری کرے گا۔ جو شخص کسی مسلمان کی
 ایک مصیبت کو دور کرے، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں
 سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے
 عیب کو چھپائے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا۔*
*(صحیح بخاری حدیث نمبر.2442)*

©تیمور چوہدری

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴 *🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴* *‏فرمانِ خاتمُ النّبییّن صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم* *ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے، پس اس پر ظلم نہ کرے اور نہ ظلم ہونے دے۔ جو شخص اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرے اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت پوری کرے گا۔ جو شخص کسی مسلمان کی ایک مصیبت کو دور کرے، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا۔* *(صحیح بخاری حدیث نمبر.2442)* ©تیمور چوہدری

#celebration #تیمورچوہدری

People who shared love close

More like this

Trending Topic