تیمور چوہدری

تیمور چوہدری

Miss you so Mach Mom&Dad

sohailtaimoor5249.gmail.com

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video
#Motivational

46 View

میری طرف سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو عیدالاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔ ©تیمور چوہدری

#تیمورچوہدری #عیدالاضحی #boat  میری طرف سے آپ کو اور
 آپ کی فیملی کو عیدالاضحیٰ کی ڈھیروں
 خوشیاں مبارک ہوں اللہ تعالیٰ آپ سب
 کو ہمیشہ خوش رکھے اور لمبی زندگی
 عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔

©تیمور چوہدری

وَاِذَا مَرِضۡتُ فَهُوَ يَشۡفِيۡنِ اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ہی مجھے شفا دیتا ہے Or Jab Mein Bimaar Hota Hun Tou Wohi Mujhe Shifa Deta Hai "القرآن الکریم" ©تیمور چوہدری

#تیمورچوہدری #boat  وَاِذَا مَرِضۡتُ فَهُوَ يَشۡفِيۡنِ
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں
 تو وہ ہی مجھے شفا دیتا ہے
Or  Jab  Mein  Bimaar  
Hota Hun  Tou Wohi
  Mujhe  Shifa Deta  Hai
"القرآن الکریم"

©تیمور چوہدری

وہ سایہ جس کی شفقت محبت اورخلوص کی گھنی چھاؤں میں کوئی دکھ غم اور تکلیف ہمارے پاس نہیں آتی اسے باپ کہتے ہیں ©تیمور چوہدری

#تیمورچوہدری #FathersDay  وہ سایہ جس کی شفقت محبت
 اورخلوص کی گھنی چھاؤں میں 
کوئی دکھ غم اور تکلیف ہمارے پاس
 نہیں آتی  اسے باپ کہتے ہیں

©تیمور چوہدری

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴 *🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴* *‏فرمانِ خاتمُ النّبییّن صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم* *ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے، پس اس پر ظلم نہ کرے اور نہ ظلم ہونے دے۔ جو شخص اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرے اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت پوری کرے گا۔ جو شخص کسی مسلمان کی ایک مصیبت کو دور کرے، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا۔* *(صحیح بخاری حدیث نمبر.2442)* ©تیمور چوہدری

#تیمورچوہدری #celebration  *🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴💐💕   درس حدیث  💕💐🌴*
*‏فرمانِ خاتمُ النّبییّن صلی اللہ تعالیٰ علیہ
 وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم*
*ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے، پس اس پر ظلم نہ کرے
 اور نہ ظلم ہونے دے۔ جو شخص اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرے
 اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت پوری کرے گا۔ جو شخص کسی مسلمان کی
 ایک مصیبت کو دور کرے، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں
 سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے
 عیب کو چھپائے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا۔*
*(صحیح بخاری حدیث نمبر.2442)*

©تیمور چوہدری

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴 *🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴* *‏فرمانِ خاتمُ النّبییّن صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم* *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے جبکہ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔* *(صحیح بخاری حدیث نمبر.08)* ©تیمور چوہدری

#تیمورچوہدری #CityWinter  *🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴💐💕   درس حدیث  💕💐🌴*
*‏فرمانِ خاتمُ النّبییّن صلی اللہ تعالیٰ علیہ
 وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
 اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے
 جبکہ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود
 نہیں اور بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ 
کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ
 ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔*
*(صحیح بخاری حدیث نمبر.08)*

©تیمور چوہدری
Trending Topic