مجھے میری زندگی میں اب صرف سکون چاہیے ۔۔ جن لوگوں | اردو Quotes

"مجھے میری زندگی میں اب صرف سکون چاہیے ۔۔ جن لوگوں کو مجھ سے مسئلہ ہے۔۔ یا جن کو میں پسند نہیں ۔۔ وہ لوگ میری زندگی سے جا سکتے ہیں ۔۔ مجھ سے کوئی امید نا رکھیں کہ میں اب ان لوگوں کے ساتھ کوئی رابطہ رکھوں گی ۔۔ میں تھک چکی ہوں ان جھوٹے رشتوں کے دعویداروں سے ۔۔ ©beenish bee"

 مجھے میری زندگی میں اب صرف سکون چاہیے ۔۔ جن لوگوں کو مجھ سے مسئلہ ہے۔۔
یا جن کو میں پسند نہیں ۔۔ وہ لوگ میری زندگی سے جا سکتے ہیں ۔۔ 
مجھ سے کوئی امید نا رکھیں کہ میں اب ان لوگوں کے ساتھ کوئی رابطہ رکھوں گی ۔۔
میں تھک چکی ہوں ان جھوٹے رشتوں کے دعویداروں سے ۔۔

©beenish bee

مجھے میری زندگی میں اب صرف سکون چاہیے ۔۔ جن لوگوں کو مجھ سے مسئلہ ہے۔۔ یا جن کو میں پسند نہیں ۔۔ وہ لوگ میری زندگی سے جا سکتے ہیں ۔۔ مجھ سے کوئی امید نا رکھیں کہ میں اب ان لوگوں کے ساتھ کوئی رابطہ رکھوں گی ۔۔ میں تھک چکی ہوں ان جھوٹے رشتوں کے دعویداروں سے ۔۔ ©beenish bee

#Nature

People who shared love close

More like this

Trending Topic