beenish bee

beenish bee Lives in Lahore, Punjab, Pakistan

Zindagi Buht mushkil Hai, Kahi'n dard milta to ansoo chupane parte Hain, Kahi'n ansoo Nahi chupte.. In behte ashko'n Ki zuban Hai meri shairy, qoutes etc..

https://www.facebook.com/Zindagi-Ki-Kahani-Bee-Ki-Zubani-381578272444628/

  • Latest
  • Popular
  • Video

مجھے میری زندگی میں اب صرف سکون چاہیے ۔۔ جن لوگوں کو مجھ سے مسئلہ ہے۔۔ یا جن کو میں پسند نہیں ۔۔ وہ لوگ میری زندگی سے جا سکتے ہیں ۔۔ مجھ سے کوئی امید نا رکھیں کہ میں اب ان لوگوں کے ساتھ کوئی رابطہ رکھوں گی ۔۔ میں تھک چکی ہوں ان جھوٹے رشتوں کے دعویداروں سے ۔۔ ©beenish bee

#Quotes #Nature  مجھے میری زندگی میں اب صرف سکون چاہیے ۔۔ جن لوگوں کو مجھ سے مسئلہ ہے۔۔
یا جن کو میں پسند نہیں ۔۔ وہ لوگ میری زندگی سے جا سکتے ہیں ۔۔ 
مجھ سے کوئی امید نا رکھیں کہ میں اب ان لوگوں کے ساتھ کوئی رابطہ رکھوں گی ۔۔
میں تھک چکی ہوں ان جھوٹے رشتوں کے دعویداروں سے ۔۔

©beenish bee

#Nature

9 Love

میں نے زندگی سے یہ سبق سیکھا ہے ،،، نا کسی کو اتنا چاہو کہ اسکے چلے جانے پہ دکھ محسوس ہو اور نا کسی سے اتنا رشتہ جوڑو کہ اسکے ٹوٹ جانے پہ تکلیف ہو ۔۔ یہ زندگی ہے ،،،، یہاں کچھ ہمیشہ کے لیے نہیں ہے ۔۔۔۔ تو پھر بھلا انسان ہمیشہ ساتھ کیسے رہ سکتے ہیں ۔۔۔ زندگی نے یہ سیکھ دی ہے کہ کسی کے اپنا کہنے سے ،،، کوئی اپنا ہو نہیں جاتا ۔۔۔۔۔۔! ©beenish bee

#Quotes  میں نے زندگی سے یہ سبق سیکھا ہے ،،، نا کسی کو اتنا چاہو کہ اسکے چلے جانے پہ دکھ محسوس ہو 
اور
نا کسی سے اتنا رشتہ جوڑو کہ اسکے ٹوٹ جانے پہ تکلیف ہو ۔۔
یہ زندگی ہے ،،،، 
یہاں کچھ ہمیشہ کے لیے نہیں ہے ۔۔۔۔ تو پھر بھلا انسان ہمیشہ ساتھ کیسے رہ سکتے ہیں ۔۔۔
زندگی نے یہ سیکھ دی ہے 
کہ
کسی کے اپنا کہنے سے ،،، کوئی اپنا ہو نہیں جاتا ۔۔۔۔۔۔!

©beenish bee

#Thoughts

10 Love

لب خاموش ہیں ۔۔ مگر چیخیں آسماں تک پہنچ رہی ہیں ۔۔ ©beenish bee

#WritingForMe #Quotes  لب خاموش ہیں ۔۔
مگر چیخیں آسماں تک پہنچ رہی ہیں ۔۔

©beenish bee

سنا ہے باپ شفقت کا نام ہے ۔۔ میرے لیے نفرت کا نام ہے ۔۔ ہر کوئی خوش نصیب نہیں ہوتا۔۔ ہر باپ ،،، باپ نہیں ہوتا ۔۔ ©beenish bee

#Life_experience #standAlone  سنا ہے باپ شفقت کا نام ہے ۔۔ میرے لیے نفرت کا نام ہے ۔۔

ہر کوئی خوش نصیب نہیں ہوتا۔۔
ہر باپ ،،، باپ نہیں ہوتا ۔۔

©beenish bee

#standAlone

12 Love

وقت نے لوٹ لیا مجھ سے میرا سارا جہان۔۔ اب موت تیرے آنے کا انتظار ہے بس۔۔ ©beenish bee

#thought #alone  وقت نے لوٹ لیا مجھ سے میرا سارا جہان۔۔
اب موت تیرے آنے کا انتظار ہے بس۔۔

©beenish bee

#alone

9 Love

don't mess with women ©beenish bee

#Life_experience #Light  don't mess with women

©beenish bee

#Light

14 Love

Trending Topic