وہ نہ بھی پکارے، پل پل سنائی دیتا ھے دل دھڑکتا ھ | اردو Love

"وہ نہ بھی پکارے، پل پل سنائی دیتا ھے دل دھڑکتا ھے اک نام پہ، دھائی دیتا ھے اگر یہ عشق ھے تو اسے کہو نغمے سنائے مجھے وہ خوبرو ، کمال دکھائی دیتا ھے ط' ارم ©Tahira Sayal"

 وہ نہ بھی پکارے،  پل پل سنائی دیتا ھے 
دل دھڑکتا ھے اک نام پہ، دھائی دیتا ھے 

اگر یہ عشق ھے تو اسے کہو نغمے سنائے 
مجھے وہ خوبرو ، کمال دکھائی دیتا ھے

ط' ارم

©Tahira Sayal

وہ نہ بھی پکارے، پل پل سنائی دیتا ھے دل دھڑکتا ھے اک نام پہ، دھائی دیتا ھے اگر یہ عشق ھے تو اسے کہو نغمے سنائے مجھے وہ خوبرو ، کمال دکھائی دیتا ھے ط' ارم ©Tahira Sayal

People who shared love close

More like this

Trending Topic