Tahira Sayal

Tahira Sayal

  • Latest
  • Popular
  • Video

White اُلٹے سیدھے ہیں افکار بنی سیاست کاروبار سب ہیں بوٹ کی ٹھوکر پر عادل ہو یا منصب دار چاندی یہاں لُٹیروں کی خوب ہے اُن کا. کاروبار لاوارث ہیں اب مظلوم ظالم نشّے میں سرشار ناکامی کا باعث ہیں جن کے دوغلے ہیں کرار چُپ رہنے میں عافیّت کُچھ بھی کہنا ہے بیکار مجھ سے ہو نہ پاۓ گا طاہرہ چاہت کا اظہار طاہرہ ارم(ط' ارم) ©Tahira Sayal

#Yoga  White 
اُلٹے سیدھے ہیں افکار
بنی سیاست کاروبار

سب ہیں بوٹ کی ٹھوکر پر
عادل ہو  یا  منصب دار

چاندی یہاں لُٹیروں کی
خوب ہے اُن کا.  کاروبار

لاوارث ہیں  اب مظلوم
ظالم نشّے میں  سرشار

ناکامی   کا   باعث  ہیں
جن کے دوغلے ہیں کرار

چُپ  رہنے  میں  عافیّت
کُچھ بھی کہنا ہے بیکار

مجھ سے  ہو  نہ  پاۓ  گا
طاہرہ   چاہت  کا  اظہار

طاہرہ ارم(ط' ارم)

©Tahira Sayal

#Yoga

15 Love

اے شہدائے فلسطین شرمسار ہیں ہم !!! بہتے لہو کی ہر بوند کے قرضدار ہیں ہم ہائے وہ معصوم لاشے، جو دیکھے نہیں جاتے یہ خون ہماری آستینوں پہ ھے, داغدار ھیں ہم تماشائی بن کر جو پیٹتے ہیں ڈھنڈورا دور سے کہنے کو امت مسلماں ! کتنے مکار ھیں ہم لرزتے نہیں یہ دل زخمی پھول چہروں سے کس منہ سے کہہ دیتے ہو غمگسار ھیں ہم ؟ کب ہوش تم کو آئے گی سربراہان مسلمان؟ ہر آنکھ پرنم ھے دیکھو ! اشکبار ہیں ہم ط' ارم ©Tahira Sayal

 اے شہدائے فلسطین شرمسار ہیں ہم !!!
بہتے لہو کی ہر بوند کے قرضدار ہیں ہم 

ہائے وہ معصوم لاشے، جو دیکھے نہیں جاتے 
یہ خون ہماری آستینوں پہ ھے, داغدار ھیں ہم 

تماشائی بن کر جو پیٹتے ہیں ڈھنڈورا دور سے
کہنے کو امت مسلماں ! کتنے مکار ھیں ہم

لرزتے نہیں یہ دل زخمی پھول چہروں سے
کس منہ سے کہہ دیتے ہو غمگسار ھیں ہم ؟

کب ہوش تم کو آئے گی سربراہان مسلمان؟
ہر آنکھ پرنم ھے دیکھو ! اشکبار ہیں ہم 
ط' ارم

©Tahira Sayal

اے شہدائے فلسطین شرمسار ہیں ہم !!! بہتے لہو کی ہر بوند کے قرضدار ہیں ہم ہائے وہ معصوم لاشے، جو دیکھے نہیں جاتے یہ خون ہماری آستینوں پہ ھے, داغدار ھیں ہم تماشائی بن کر جو پیٹتے ہیں ڈھنڈورا دور سے کہنے کو امت مسلماں ! کتنے مکار ھیں ہم لرزتے نہیں یہ دل زخمی پھول چہروں سے کس منہ سے کہہ دیتے ہو غمگسار ھیں ہم ؟ کب ہوش تم کو آئے گی سربراہان مسلمان؟ ہر آنکھ پرنم ھے دیکھو ! اشکبار ہیں ہم ط' ارم ©Tahira Sayal

14 Love

وہ نہ بھی پکارے، پل پل سنائی دیتا ھے دل دھڑکتا ھے اک نام پہ، دھائی دیتا ھے اگر یہ عشق ھے تو اسے کہو نغمے سنائے مجھے وہ خوبرو ، کمال دکھائی دیتا ھے ط' ارم ©Tahira Sayal

 وہ نہ بھی پکارے،  پل پل سنائی دیتا ھے 
دل دھڑکتا ھے اک نام پہ، دھائی دیتا ھے 

اگر یہ عشق ھے تو اسے کہو نغمے سنائے 
مجھے وہ خوبرو ، کمال دکھائی دیتا ھے

ط' ارم

©Tahira Sayal

وہ نہ بھی پکارے، پل پل سنائی دیتا ھے دل دھڑکتا ھے اک نام پہ، دھائی دیتا ھے اگر یہ عشق ھے تو اسے کہو نغمے سنائے مجھے وہ خوبرو ، کمال دکھائی دیتا ھے ط' ارم ©Tahira Sayal

17 Love

کمال نظر ہوتی ھے محبت کی وہ دیکھ لے تو سکون ملتا ھے ط' ارم ©Tahira Sayal

 کمال نظر ہوتی ھے محبت کی 
وہ دیکھ لے تو سکون ملتا ھے 
ط' ارم

©Tahira Sayal

کمال نظر ہوتی ھے محبت کی وہ دیکھ لے تو سکون ملتا ھے ط' ارم ©Tahira Sayal

11 Love

سچ ھے کہ رونق محفل کی گرویدہ نہیں ہوں میں ہاں مگر خوش رہتی ہوں، بوسیدہ نہیں ہوں میں تتلیاں جگنو، پھول مصوری، چائے بارش،اور تم یہ سب مجھے پسند ھیں، پوشیدہ نہیں ہوں میں جسے چاہوں اسکی بے قدری کی عادت ڈال لیتی ہوں زمانہ تو پھر ایسا ہی ھے، رنجیدہ نہیں ہوں میں سسی،سوہنی،ہیر سیال کسکو محبت آن ملی تھی؟ چاہتوں کے اظہار میں اب سنجیدہ نہیں ہوں میں اس نے چاہا زمانے بھر کو ، زمانہ چاہے اسے خوب اپنی راحت جاں کی مگر پسندیدہ نہیں ہوں میں ط' ارم ©Tahira Sayal

 سچ ھے کہ رونق محفل کی گرویدہ نہیں ہوں میں 
ہاں مگر خوش رہتی ہوں، بوسیدہ نہیں ہوں میں 

تتلیاں جگنو، پھول مصوری، چائے بارش،اور تم
یہ سب مجھے پسند ھیں، پوشیدہ نہیں ہوں میں 

جسے چاہوں اسکی بے قدری کی عادت ڈال لیتی ہوں 
زمانہ تو پھر ایسا ہی ھے، رنجیدہ نہیں ہوں میں 

سسی،سوہنی،ہیر سیال کسکو محبت آن ملی تھی؟
چاہتوں کے اظہار میں اب سنجیدہ نہیں ہوں میں 

اس نے چاہا زمانے بھر کو ، زمانہ چاہے اسے خوب 
اپنی راحت جاں کی مگر پسندیدہ نہیں ہوں میں 
ط' ارم

©Tahira Sayal

سچ ھے کہ رونق محفل کی گرویدہ نہیں ہوں میں ہاں مگر خوش رہتی ہوں، بوسیدہ نہیں ہوں میں تتلیاں جگنو، پھول مصوری، چائے بارش،اور تم یہ سب مجھے پسند ھیں، پوشیدہ نہیں ہوں میں جسے چاہوں اسکی بے قدری کی عادت ڈال لیتی ہوں زمانہ تو پھر ایسا ہی ھے، رنجیدہ نہیں ہوں میں سسی،سوہنی،ہیر سیال کسکو محبت آن ملی تھی؟ چاہتوں کے اظہار میں اب سنجیدہ نہیں ہوں میں اس نے چاہا زمانے بھر کو ، زمانہ چاہے اسے خوب اپنی راحت جاں کی مگر پسندیدہ نہیں ہوں میں ط' ارم ©Tahira Sayal

11 Love

ذرا سی محبت ہی تو ھے، جینا محال تھوڑی ھے پل دو پل کی اداسی ھے، اسکا خیال تھوڑی ھے پکار لے وہ کسی روز ہمیں مجبور دل سے ہو کر الفت ہو شاید اسے ،مگر اتنی مجال تھوڑی ھے سمجھا بجھا رکھا ھے دل کو، اب نہ پکارے گا ہو گا عشق وشق بھی، جاں کا وبال تھوڑی ھے دوری سے بھی کیا خوب دل لگا لیتے ہیں لوگ کہیں اور دل لگانے میں اسکو ملال تھوڑی ھے حساس طبیعت، غم شناس، سادہ صفت، ہمنوا دنیا میں کتنے شاعر ہیں،ہماری مثال تھوڑی ھے ط' ارم ©Tahira Sayal

 ذرا سی محبت ہی تو ھے، جینا محال تھوڑی ھے 
پل دو پل کی اداسی ھے، اسکا خیال تھوڑی ھے 

پکار لے وہ کسی روز ہمیں مجبور دل سے ہو کر
الفت ہو شاید اسے ،مگر اتنی مجال تھوڑی ھے

سمجھا بجھا رکھا ھے دل کو، اب نہ پکارے گا 
ہو گا عشق وشق بھی، جاں کا وبال تھوڑی ھے 

دوری سے بھی کیا خوب دل لگا لیتے ہیں لوگ
کہیں اور دل لگانے میں اسکو ملال تھوڑی ھے 

حساس طبیعت، غم شناس، سادہ صفت، ہمنوا
دنیا میں کتنے شاعر ہیں،ہماری مثال تھوڑی ھے 

Trending Topic