بنا بنا کے یہ دنیا مٹائی جاتی ہے ضرور کوئی کمی ہے | اردو شاعری۔

"بنا بنا کے یہ دنیا مٹائی جاتی ہے ضرور کوئی کمی ہے جو پائی جاتی ہے جب کوئی اجنبی آتا ہے ان کی محفل میں تو ایک شمع اسی دم جلائی جاتی ہے جلا کے شمع وہ فوراً بجھا بھی دیتے ہیں دھوئیں کہ سمت پھر انگلی اٹھائی جاتی ہے دھواں دکھا کے وہ کہتے ہیں آنے والے سے کہ عاشقوں کی یہ حالت بنائی جاتی ہے ©ابنِ تنولیْ"

 بنا بنا کے یہ  دنیا مٹائی جاتی ہے
ضرور کوئی کمی ہے جو پائی جاتی ہے

جب کوئی اجنبی آتا ہے ان کی محفل میں
تو ایک شمع اسی دم جلائی جاتی ہے

جلا کے شمع وہ فوراً بجھا بھی دیتے ہیں
دھوئیں کہ سمت پھر انگلی اٹھائی جاتی ہے

دھواں دکھا کے وہ کہتے ہیں آنے والے سے 
کہ عاشقوں کی یہ حالت بنائی جاتی ہے

©ابنِ تنولیْ

بنا بنا کے یہ دنیا مٹائی جاتی ہے ضرور کوئی کمی ہے جو پائی جاتی ہے جب کوئی اجنبی آتا ہے ان کی محفل میں تو ایک شمع اسی دم جلائی جاتی ہے جلا کے شمع وہ فوراً بجھا بھی دیتے ہیں دھوئیں کہ سمت پھر انگلی اٹھائی جاتی ہے دھواں دکھا کے وہ کہتے ہیں آنے والے سے کہ عاشقوں کی یہ حالت بنائی جاتی ہے ©ابنِ تنولیْ

#Shayari

People who shared love close

More like this

Trending Topic