English
Hindi/Urdu Poet💚
rekhta.org
چہرہ نہیں کوئی صحیفہ تھا ، جس کو میں پہلی نظر تکتے ہی ، یک دم نکھر گیا یہ آخری الزام بھی میں نے ، اپنے سر لیا جب وہ مان گئے تو ، خود میں مکر گیا ©ابنِ تنولیْ
ابنِ تنولیْ
5 Love
بنا بنا کے یہ دنیا مٹائی جاتی ہے ضرور کوئی کمی ہے جو پائی جاتی ہے جب کوئی اجنبی آتا ہے ان کی محفل میں تو ایک شمع اسی دم جلائی جاتی ہے جلا کے شمع وہ فوراً بجھا بھی دیتے ہیں دھوئیں کہ سمت پھر انگلی اٹھائی جاتی ہے دھواں دکھا کے وہ کہتے ہیں آنے والے سے کہ عاشقوں کی یہ حالت بنائی جاتی ہے ©ابنِ تنولیْ
8 Love
سردیوں کی برسوں لمبی ، چاندنی راتوں کو میں بھول نہ پاؤں گا، تجھے تیری باتوں کو کوئی تو بتائے عشق سے ، مسلہ ہے تو کیا ؟ ان سارے فرقوں کو اور سبھی ذاتوں کو! ©ابنِ تنولیْ
12 Love
70 View
نئی صدی کا یہ شاعر حالی سے مختلف ہے کہ سوچ اپنی جناب عالی سے مختلف ہے ساری لڑکیاں ایک جیسی نہیں ہوتیں جو میری والی ہے آپ والی سے مختلف ہے ©ابنِ تنولیْ
6 Love
ARSALAN TANOLI
7 Love
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here