السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ
دوستو ! بہت ساری جگہوں پر لفظ ( K ) لکھا تو جاتا ہے مگر پڑھا نہیں جاتا یعنی silent رہتا ہے ،
تو آیئے اس کے قاعدہ ( Rule ) کے بارے میں جانتے ہیں ۔
Rule : 👇 : قاعدہ
۔( N ) سے پہلے آنے والا *K* ہمیشہ Silent رہتا ہے ۔
For Example : 👇
Knight ( نائٹ )👉 گھوڑا
Know ( نو ) 👉 جاننا
Knife ( نائف ) 👉 چاقو
Knee ( نی ) 👉 گُھٹنا
Knock ( نوک ) 👉 کھٹکھٹانا
تو دیکھئے مذکورہ تمام مثالوں کے اندر ( N ) سے پہلے آنے والا K نہیں پڑھا جا رہا ہے silent ہے
✍🏻۔۔۔محمد یاسر گونڈوی متعلم دار العلوم دیوبند
©Yasir Gondavi
#English