White ایک بار موت کا فرشتہ ایک بندے کہنے لگا
میں تیرے لیے آیا ہوں
بندے نے کہا وہ کیوں؟
میں تو ٹھیک ہوں، خوش ہوں، صحت مند ہوں
فرشتہ... تو اپنا موبائل بغیر لاک کیے گھر بھول آیا ہے
اور وہ تیری بیوی کے ہاتھ لگ گیا ہے
بندہ... چل پھر چلیے
🤣😂🤣
.
©Mr. Eram
#good_night