ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کر کے ہم نے رکھا ہے | اردو Video

ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کر کے
ہم نے رکھا ہے فقط خودکو تمھارا کر کے

چشم ویراں کو میسر ہو تخیل کی بہار
حسن جاناں کا کسی روز نظارہ کر کے

میں بھی ہو جاوں الجھنو کے بھنور سے آزاد
تم بھی آجاو خود کو صرف ہمارا کر کے

People who shared love close

More like this

Trending Topic