مجھے سمجھاؤ کے جہاں اور بھی ہیں یار کے در کے علاوہ

"مجھے سمجھاؤ کے جہاں اور بھی ہیں یار کے در کے علاوہ در اور بھی ہیں، ایمان کی لذت سے دور ہو گیا ہو نفس کی خواہشات پھر اور بھی ہیں، موت کو یاد کر کے ہنس دیتا ہو زندگی کے ابھی آثار اور بھی ہیں، لے عیسیٰ کو اپنی بہوؤں میں اس کی راتوں میں اندھیر اور بھی ہیں. ©Muhammad Essa Sultan"

 مجھے سمجھاؤ کے جہاں اور بھی ہیں
یار کے در کے علاوہ در اور بھی ہیں،
ایمان کی لذت سے دور ہو گیا ہو
نفس کی خواہشات پھر اور بھی ہیں،
موت کو یاد کر کے ہنس دیتا ہو
زندگی کے ابھی آثار اور بھی ہیں،
لے عیسیٰ کو اپنی بہوؤں میں 
اس کی راتوں میں اندھیر اور بھی ہیں.

©Muhammad Essa Sultan

مجھے سمجھاؤ کے جہاں اور بھی ہیں یار کے در کے علاوہ در اور بھی ہیں، ایمان کی لذت سے دور ہو گیا ہو نفس کی خواہشات پھر اور بھی ہیں، موت کو یاد کر کے ہنس دیتا ہو زندگی کے ابھی آثار اور بھی ہیں، لے عیسیٰ کو اپنی بہوؤں میں اس کی راتوں میں اندھیر اور بھی ہیں. ©Muhammad Essa Sultan

مجھے سمجھاؤ کے جہاں اور بھی ہیں
یار کے در کے علاوہ در اور بھی ہیں،
ایمان کی لذت سے دور ہو گیا ہو
نفس کی خواہشات پھر اور بھی ہیں،
موت کو یاد کر کے ہنس دیتا ہو
زندگی کے ابھی آثار اور بھی ہیں،
لے عیسیٰ کو اپنی بہوؤں میں
اس کی راتوں میں اندھیر اور بھی ہیں.

People who shared love close

More like this

Trending Topic