:- تم مانگو مجھ سے!!! :- تمہارا مانگنا ا | اردو Quotes Video

":- تم مانگو مجھ سے!!! :- تمہارا مانگنا اچھا لگتا ہے مجھے!!! :- تم کیوں پریشان ہو تے ہو!!! :- کیا میری قدرت پر یقین نہیں ہے تم کو!!! :- میں تو تمہاری شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہوں!!! :- جب تم اپنی ماں کی نیت پر شک نہیں کر سکتے!!! :- تو اس پر کیسی بے یقینی جو تم سے!!! :- 70 ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرتا ہے!!! . ©Mr. Eram "

:- تم مانگو مجھ سے!!! :- تمہارا مانگنا اچھا لگتا ہے مجھے!!! :- تم کیوں پریشان ہو تے ہو!!! :- کیا میری قدرت پر یقین نہیں ہے تم کو!!! :- میں تو تمہاری شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہوں!!! :- جب تم اپنی ماں کی نیت پر شک نہیں کر سکتے!!! :- تو اس پر کیسی بے یقینی جو تم سے!!! :- 70 ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرتا ہے!!! . ©Mr. Eram

People who shared love close

More like this

Trending Topic