:- تم مانگو مجھ سے!!!
:- تمہارا مانگنا اچھا لگتا ہے مجھے!!!
:- تم کیوں پریشان ہو تے ہو!!!
:- کیا میری قدرت پر یقین نہیں ہے تم کو!!!
:- میں تو تمہاری شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہوں!!!
:- جب تم اپنی ماں کی نیت پر شک نہیں کر سکتے!!!
:- تو اس پر کیسی بے یقینی جو تم سے!!!
:- 70 ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرتا ہے!!!
.
©Mr. Eram