جب میں ہسپتال میں اپنی آخری سانسیں لے رہا ہوں ، ت

"جب میں ہسپتال میں اپنی آخری سانسیں لے رہا ہوں ، تو اچانک سے میرے موبائیل پہ کال آئے ، اور کال اٹینڈ کرنےکےلئے ، جب میرے کان کے ساتھ لگایا جائے ، تو آگے سے وہ بس اتنا کہے کہ "سنو " "۔۔۔۔۔۔میں تم سے۔۔۔۔۔" اور ساتھ ہی میری سانسیں ٹوٹ جائیں ، پھر جب وہ کال پر مسلسل " ہیلو " کہے ، تو کوئی اسے اتنا کہہ کر کال منقطع کر دے کہ "Sorry, He is no more" اور پھر اسے میری قبر تب جا کے ملے ، جب اس کے سر کے بال سفید ہو چکے ہوں، کمر جھک گئی ہو، آنکھیں کمزور ہو گئی ہوں ، اور ہاتھ میں سہارے کے لئے ایک لاٹھی پکڑ رکھی ہو ، پھر وہ میری قبر پر اپنی ادھوری بات پوری کرے کہ "سنو " میں تم سے اب دیوانگی کی حد تک محبت کرتی ہوں، عشق کرتی ہوں، مجھے معاف کر دو ، " میں نے تمہاری محبت کی قدر نہیں کی" اور میں خاموشی کی زنجیروں میں قید ، اسے جواب تک نہ دے سکوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! ©AvInAsH Kumar"

 جب میں ہسپتال میں اپنی آخری سانسیں لے رہا ہوں ،
 تو اچانک سے میرے موبائیل پہ کال آئے ،
اور کال اٹینڈ کرنےکےلئے ،
جب میرے کان کے ساتھ لگایا جائے ،
تو آگے سے وہ بس اتنا کہے کہ
 "سنو "
          "۔۔۔۔۔۔میں تم سے۔۔۔۔۔"
 اور ساتھ ہی میری سانسیں ٹوٹ جائیں ،
 پھر جب وہ کال پر مسلسل " ہیلو " کہے ،
 تو کوئی اسے اتنا کہہ کر کال منقطع کر دے کہ
"Sorry, He is no more"
اور پھر اسے میری قبر تب جا کے ملے ،
جب اس کے سر کے بال سفید ہو چکے ہوں،
 کمر جھک گئی ہو، 
آنکھیں کمزور ہو گئی ہوں ،
 اور ہاتھ میں سہارے کے لئے ایک لاٹھی پکڑ رکھی ہو ،
پھر وہ میری قبر پر اپنی ادھوری بات پوری کرے کہ
 "سنو "
میں تم سے اب دیوانگی کی حد تک محبت کرتی 
 ہوں، 
عشق کرتی ہوں،
 مجھے معاف کر دو ،
" میں نے تمہاری محبت کی قدر نہیں کی"
 اور میں خاموشی کی زنجیروں میں قید ،
 اسے جواب تک نہ دے سکوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

©AvInAsH Kumar

جب میں ہسپتال میں اپنی آخری سانسیں لے رہا ہوں ، تو اچانک سے میرے موبائیل پہ کال آئے ، اور کال اٹینڈ کرنےکےلئے ، جب میرے کان کے ساتھ لگایا جائے ، تو آگے سے وہ بس اتنا کہے کہ "سنو " "۔۔۔۔۔۔میں تم سے۔۔۔۔۔" اور ساتھ ہی میری سانسیں ٹوٹ جائیں ، پھر جب وہ کال پر مسلسل " ہیلو " کہے ، تو کوئی اسے اتنا کہہ کر کال منقطع کر دے کہ "Sorry, He is no more" اور پھر اسے میری قبر تب جا کے ملے ، جب اس کے سر کے بال سفید ہو چکے ہوں، کمر جھک گئی ہو، آنکھیں کمزور ہو گئی ہوں ، اور ہاتھ میں سہارے کے لئے ایک لاٹھی پکڑ رکھی ہو ، پھر وہ میری قبر پر اپنی ادھوری بات پوری کرے کہ "سنو " میں تم سے اب دیوانگی کی حد تک محبت کرتی ہوں، عشق کرتی ہوں، مجھے معاف کر دو ، " میں نے تمہاری محبت کی قدر نہیں کی" اور میں خاموشی کی زنجیروں میں قید ، اسے جواب تک نہ دے سکوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! ©AvInAsH Kumar

#Lights

People who shared love close

More like this

Trending Topic