English
Dispencer
جب میں ہسپتال میں اپنی آخری سانسیں لے رہا ہوں ، تو اچانک سے میرے موبائیل پہ کال آئے ، اور کال اٹینڈ کرنےکےلئے ، جب میرے کان کے ساتھ لگایا جائے ، تو آگے سے وہ بس اتنا کہے کہ "سنو " "۔۔۔۔۔۔میں تم سے۔۔۔۔۔" اور ساتھ ہی میری سانسیں ٹوٹ جائیں ، پھر جب وہ کال پر مسلسل " ہیلو " کہے ، تو کوئی اسے اتنا کہہ کر کال منقطع کر دے کہ "Sorry, He is no more" اور پھر اسے میری قبر تب جا کے ملے ، جب اس کے سر کے بال سفید ہو چکے ہوں، کمر جھک گئی ہو، آنکھیں کمزور ہو گئی ہوں ، اور ہاتھ میں سہارے کے لئے ایک لاٹھی پکڑ رکھی ہو ، پھر وہ میری قبر پر اپنی ادھوری بات پوری کرے کہ "سنو " میں تم سے اب دیوانگی کی حد تک محبت کرتی ہوں، عشق کرتی ہوں، مجھے معاف کر دو ، " میں نے تمہاری محبت کی قدر نہیں کی" اور میں خاموشی کی زنجیروں میں قید ، اسے جواب تک نہ دے سکوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! ©AvInAsH Kumar
AvInAsH Kumar
12 Love
70 View
48 View
69 View
62 View
169 View
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here