قاتل قتل انساں کو کسی نے گولی سے کیا کسی نے

"قاتل قتل انساں کو کسی نے گولی سے کیا کسی نے لاتوں سے کسی نے گھوسو ں سے کسی نے خنجر سے کیا میں سمجھتا تھا اسی طرح سے قتل لوگ کرتے ہیں میں حیران ہوا جب قتل حاسد نے نظروں سے کیا ©Shaan Khan"

 قاتل    قتل انساں کو کسی نے 
گولی سے کیا  
کسی  نے لاتوں سے
 کسی نے گھوسو ں سے 
کسی نے خنجر سے کیا 
میں سمجھتا تھا
 اسی طرح سے قتل 
لوگ کرتے ہیں
 میں حیران ہوا جب 
قتل حاسد نے نظروں سے کیا

©Shaan Khan

قاتل قتل انساں کو کسی نے گولی سے کیا کسی نے لاتوں سے کسی نے گھوسو ں سے کسی نے خنجر سے کیا میں سمجھتا تھا اسی طرح سے قتل لوگ کرتے ہیں میں حیران ہوا جب قتل حاسد نے نظروں سے کیا ©Shaan Khan

#قاتل

People who shared love close

More like this

Trending Topic