دل میں گھٹن ہو تو نہ بارش بھاتی ہے اور نہ بھاپ اڑا | اردو رائے اور خیا

"دل میں گھٹن ہو تو نہ بارش بھاتی ہے اور نہ بھاپ اڑاتا چاۓ کا کپ۔۔کہ انسان پہلے ہی اندر سے ابل رہا ہوتا ہے اور دل پر گرتے آنسو اس تپش کو سرد کرنے میں کوشاں ہوتے ہیں۔۔ایک ناکام کوشش۔!!!🙂🖤۔ ۔۔✒️🍂 ©Aliya Sumar "

دل میں گھٹن ہو تو نہ بارش بھاتی ہے اور نہ بھاپ اڑاتا چاۓ کا کپ۔۔کہ انسان پہلے ہی اندر سے ابل رہا ہوتا ہے اور دل پر گرتے آنسو اس تپش کو سرد کرنے میں کوشاں ہوتے ہیں۔۔ایک ناکام کوشش۔!!!🙂🖤۔ ۔۔✒️🍂 ©Aliya Sumar

People who shared love close

More like this

Trending Topic