Aliya Sumar

Aliya Sumar

_اونچے_اور_انا_پرست_لوگ_کُلُّ_نَفْسٍ_ذَائِقَتُہ_المَوت Pk

  • Latest
  • Popular
  • Video
#خیالات  دل میں گھٹن ہو تو نہ بارش بھاتی ہے اور نہ بھاپ اڑاتا چاۓ کا کپ۔۔کہ انسان پہلے ہی اندر سے ابل رہا ہوتا ہے اور دل پر گرتے آنسو اس تپش کو سرد کرنے میں کوشاں ہوتے ہیں۔۔ایک ناکام کوشش۔!!!🙂🖤۔

۔۔✒️🍂

©Aliya Sumar

دل میں گھٹن ہو تو نہ بارش بھاتی ہے اور نہ بھاپ اڑاتا چاۓ کا کپ۔۔کہ انسان پہلے ہی اندر سے ابل رہا ہوتا ہے اور دل پر گرتے آنسو اس تپش کو سرد کرنے میں کوشاں ہوتے ہیں۔۔ایک ناکام کوشش۔!!!🙂🖤۔ ۔۔✒️🍂 ©Aliya Sumar

48 View

#محبت  ہر محبت کرنے والے کے نام 🙌
سب کچھ خدا سے مانگ لیا تجھ کو مانگ کر 
اٹھے نہیں یہ ہاتھ میرے اس دُعا کے بعد ❤️🥺

©Aliya Sumar

ہر محبت کرنے والے کے نام 🙌 سب کچھ خدا سے مانگ لیا تجھ کو مانگ کر اٹھے نہیں یہ ہاتھ میرے اس دُعا کے بعد ❤️🥺 ©Aliya Sumar

2,219 View

#خیالات  آج بھی پیاری ھے مجھے تیری ہر اک نشانی🔥🔥
پھر چاہے وہ دل کا درد ہو یا آنکھوں کا پانی 💔💔💔

©Aliya Sumar

آج بھی پیاری ھے مجھے تیری ہر اک نشانی🔥🔥 پھر چاہے وہ دل کا درد ہو یا آنکھوں کا پانی 💔💔💔 ©Aliya Sumar

1,038 View

#شاعری۔  پتا کرو کہ  میرے  ساتھ   کون   اترا   تھا ؟
زمین   پہ  کوئی  اکیلا   نہیں  اترتا   ہے

©Aliya Sumar

پتا کرو کہ میرے ساتھ کون اترا تھا ؟ زمین پہ کوئی اکیلا نہیں اترتا ہے ©Aliya Sumar

2,419 View

#محبت  میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے 
تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلا کچھ بھی نہیں

©Aliya Sumar

میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلا کچھ بھی نہیں ©Aliya Sumar

2,767 View

#محبت

12,390 View

Trending Topic