چہرہ نہیں کوئی صحیفہ تھا ، جس کو میں پہلی نظر تکتے | اردو شاعری۔

"چہرہ نہیں کوئی صحیفہ تھا ، جس کو میں پہلی نظر تکتے ہی ، یک دم نکھر گیا یہ آخری الزام بھی میں نے ، اپنے سر لیا جب وہ مان گئے تو ، خود میں مکر گیا ©ابنِ تنولیْ"

 چہرہ نہیں کوئی صحیفہ تھا ، جس کو میں
پہلی نظر تکتے ہی ، یک دم نکھر گیا 

یہ آخری الزام بھی میں نے ، اپنے سر لیا 
جب وہ مان گئے تو ، خود میں مکر گیا

©ابنِ تنولیْ

چہرہ نہیں کوئی صحیفہ تھا ، جس کو میں پہلی نظر تکتے ہی ، یک دم نکھر گیا یہ آخری الزام بھی میں نے ، اپنے سر لیا جب وہ مان گئے تو ، خود میں مکر گیا ©ابنِ تنولیْ

#apart

People who shared love close

More like this

Trending Topic