قرار جاں💕 تیری جھلک کی متلاشی یہ آنکھیں تیری راہوں | اردو Shayari

"قرار جاں💕 تیری جھلک کی متلاشی یہ آنکھیں تیری راہوں میں ہر وقت جھکی رہتی ہیں انہیں تمہارے دیکھنے کی بھی ضد نہیں مگر جاناں۔۔۔۔ تو دیکھ نہ دیکھ نا چیـز کا شوق اضطراب تو دیکھ💖 کہ یہ آنکھیں ۔۔!! تیـری اتنی عنـایت پہ ہی ہنستی ہیں تیرا عکسّ سنبھالے رکھتی ہیں💕 ©Imran Qurashi"

 قرار جاں💕
تیری جھلک کی متلاشی یہ آنکھیں
تیری راہوں میں
ہر وقت جھکی رہتی ہیں
انہیں تمہارے دیکھنے کی بھی ضد نہیں
مگر جاناں۔۔۔۔
تو دیکھ نہ دیکھ
نا چیـز کا شوق اضطراب تو دیکھ💖
کہ یہ آنکھیں ۔۔!!
تیـری اتنی عنـایت پہ ہی ہنستی ہیں
تیرا عکسّ سنبھالے 
رکھتی ہیں💕

©Imran Qurashi

قرار جاں💕 تیری جھلک کی متلاشی یہ آنکھیں تیری راہوں میں ہر وقت جھکی رہتی ہیں انہیں تمہارے دیکھنے کی بھی ضد نہیں مگر جاناں۔۔۔۔ تو دیکھ نہ دیکھ نا چیـز کا شوق اضطراب تو دیکھ💖 کہ یہ آنکھیں ۔۔!! تیـری اتنی عنـایت پہ ہی ہنستی ہیں تیرا عکسّ سنبھالے رکھتی ہیں💕 ©Imran Qurashi

qarar jaan

People who shared love close

More like this

Trending Topic