Imran Qurashi

Imran Qurashi

Qureshi

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

قرار جاں💕 تیری جھلک کی متلاشی یہ آنکھیں تیری راہوں میں ہر وقت جھکی رہتی ہیں انہیں تمہارے دیکھنے کی بھی ضد نہیں مگر جاناں۔۔۔۔ تو دیکھ نہ دیکھ نا چیـز کا شوق اضطراب تو دیکھ💖 کہ یہ آنکھیں ۔۔!! تیـری اتنی عنـایت پہ ہی ہنستی ہیں تیرا عکسّ سنبھالے رکھتی ہیں💕 ©Imran Qurashi

 قرار جاں💕
تیری جھلک کی متلاشی یہ آنکھیں
تیری راہوں میں
ہر وقت جھکی رہتی ہیں
انہیں تمہارے دیکھنے کی بھی ضد نہیں
مگر جاناں۔۔۔۔
تو دیکھ نہ دیکھ
نا چیـز کا شوق اضطراب تو دیکھ💖
کہ یہ آنکھیں ۔۔!!
تیـری اتنی عنـایت پہ ہی ہنستی ہیں
تیرا عکسّ سنبھالے 
رکھتی ہیں💕

©Imran Qurashi

qarar jaan

7 Love

#NawabZada #waiting
#rangbarse

paglii #rangbarse

178 View

#MorningGossip

hello everyone #MorningGossip

176 View

#deshkeveer #loverboy

326 View

Trending Topic