لوگ۔۔۔ عمیر دبیر گونگے ، بہرے، اندھے لوگ ان کو یہ | اردو Shayari

لوگ۔۔۔ عمیر دبیر
گونگے ، بہرے، اندھے لوگ
ان کو یہ احساس نہیں
سب کی عزت کرتا ہوں پر
ان کو عزت راس نہیں

#UmairDabeerPoetry #urdupoetry #raatgaye #اردو

People who shared love close

More like this

Trending Topic