اردو غزل کیا حال ہے کیا ہے تیرا غم پوچھ ہی لیتے ک | اردو Video

اردو غزل

کیا حال ہے کیا ہے تیرا غم پوچھ ہی لیتے
کیوں ہو گئے آنکھیں تیری نم پوچھ ہی لیتے

کیا ہو گئی ایسی بھی خطا میری نظر میں
وہ آئے تو یہ بات بھی، ہم پوچھ ہی لیتے

People who shared love close

More like this

Trending Topic