English
Admin about poet of Ghulam Hassan Hasni
دیوانہ تھا اِک شہر میں وہ مر گیا کل شب اب تجھ سے محبت کا گلہ کون کرے گا حسنی ©Ismail Hasni Baltistani
Ismail Hasni Baltistani
10 Love
نوید ِ جاں فزاء ہر ابـــتلا _______ مـیں بــہت تاثــیر ہـــے ماں کی دُعــا __ مـیں اگرچـہ آج بھـی مقـتول ہـیں ______ہم ہـیں زندہ آج بھـی ہـم کربـلا ____ مـیں یہی اک المیہ انـصاف کا ______ہـــــے ہوئی تخـفـیـف قاتـل کی سـزا ___مـیں چمن میرا اجڑتا جا رہا _______ ہـــــے پکاروں کس کو دُوں کس کو صدا میں غلام حسن حسنی ©Ismail Hasni Baltistani
6 Love
معاف کرنا جو لیے پھرتـے ہیں دو دو چہرے مجھ سے اُن لوگوں کی توقیر نـہـیں ہو __سکتی حسنی ©Ismail Hasni Baltistani
8 Love
میں اپنا محتسب جب بھی بنوں گا تو ہـو جاؤں گا زنداں سـے رہا مـیں حسنی ©Ismail Hasni Baltistani
27 View
بابائے قوم کے حضور قوم بہت دلگیر ہے بابا اپنی ہی تقصیر ہے بابا تیرے کام سے روگردانی شرم سے ہم ہیں پانی پانی یاد منانے کی حد تک ہی تیری ہر تقریر ہے بابا روح سے تیری شرمندہ ہیں زندہ رہنے کو زندہ ہیں تو نے جو پیغام دیا تھا وہ تو ہم سب بھول چکے ہیں راشی افسر کرسی پر ہے اوپر تری تصویر ہے بابا پیار تھا جس خطے سے تجھ کو پاکستان کی شہ رگ تھا جو ظالم کے پنجے میں اب تک آج وہی کشمیر ہے بابا سانسیں زخمی دھڑکن بیکل صبح کا مسکن شام کا مقتل حالت تیرے اس گلشن کی دیکھ بہت گھمبیر ہے بابا حسنیؔ ©Ismail Hasni Baltistani
7 Love
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here