چلو اب ایسا کرتے ہیں ستارے بانٹ لیتے ہیں ضرورت کے | اردو Love

"چلو اب ایسا کرتے ہیں ستارے بانٹ لیتے ہیں ضرورت کے مطابق ہم سہارے بانت لیتے ہیں محبّت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہے منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں محبّت کے علاوہ پاس اپنے کُچھ نہیں ہے عارض اسی دولت کو ہم قسمت کے مارے بانٹ لیتے ہیں"

 چلو اب ایسا کرتے ہیں ستارے بانٹ لیتے ہیں
ضرورت کے مطابق ہم سہارے بانت لیتے ہیں

محبّت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہے
منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں

محبّت کے  علاوہ پاس اپنے کُچھ نہیں  ہے عارض
اسی دولت کو ہم قسمت کے مارے بانٹ لیتے ہیں

چلو اب ایسا کرتے ہیں ستارے بانٹ لیتے ہیں ضرورت کے مطابق ہم سہارے بانت لیتے ہیں محبّت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہے منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں محبّت کے علاوہ پاس اپنے کُچھ نہیں ہے عارض اسی دولت کو ہم قسمت کے مارے بانٹ لیتے ہیں

People who shared love close

More like this

Trending Topic