عید کے دِن جب قریب دیکھے
میں نے اکثر اُداس غریب دیکھے
6 Love
چلو اب ایسا کرتے ہیں ستارے بانٹ لیتے ہیں
ضرورت کے مطابق ہم سہارے بانت لیتے ہیں
محبّت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہے
منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں
محبّت کے علاوہ پاس اپنے کُچھ نہیں ہے عارض
اسی دولت کو ہم قسمت کے مارے بانٹ لیتے ہیں

9 Love
الزام و تہمت لگانے والے بہت ہے
میں بھی مطمئن ہوں کہ خُدا دیکھ رہا ہے
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here