احساس کی لہروں پہ کچھ تار ہلے دل کے جو بول رسیلے تھے اشعار ہوئے مل کے گستاخ نگاہی کا الزام نہ دے ہم کو جلوئے ہی اجب شوخ تھے اس حور شمائل کے # Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto