اگر ہوتا مجھ میں ہنر سمجھنے کا آپ کو گلے لگا کر آپ

"اگر ہوتا مجھ میں ہنر سمجھنے کا آپ کو گلے لگا کر آپ کو سمجھ جاتا۔ -✍️ Salman Mir یہ تو صرف جملے بازی ہیں اگر ہوتا عشق تو.. چہرا دیکھ کر سمجھ جاتے۔ - ✍️ LúBñâ Áñsårí 💔 تجھے ہزار بار دیکھ کر بھی دل نہیں بھرتا ہر بار دل نے کہا ایک بار اور -✍️ Salman Mir دل نے تو صرف کہا ایک بار اور اور دماغ نے اپنی چال چل دی.. نہ سمجھی کا مظاہرہ کر۔ - ✍️ LúBñâ Áñsårí 💔 بے بس اتنے ہے تیرے عشق میں، ترس جاتے ہیں گفتگو کے لئے۔ - ✍️ Salman Mir گفتگو کرنے کی کھواہش بھی پوری ہو جاتی گر، تم سمجھتے مجھے ۔ -✍️ LúBñâ Áñsårí 💔 - ✍️ ©LúBñâ Áñsårí 💔"

 اگر ہوتا مجھ میں ہنر سمجھنے کا
آپ کو گلے لگا کر آپ کو سمجھ جاتا۔
           -✍️ Salman Mir
 
یہ تو صرف جملے بازی ہیں 
اگر ہوتا عشق تو.. 
چہرا دیکھ کر سمجھ جاتے۔
    - ✍️ LúBñâ Áñsårí 💔 

 تجھے ہزار بار دیکھ کر بھی دل نہیں بھرتا
ہر بار دل نے کہا ایک بار اور
  -✍️ Salman Mir 

 دل نے تو صرف کہا ایک بار اور
اور دماغ نے اپنی چال چل دی..
نہ سمجھی کا مظاہرہ کر۔
       - ✍️ LúBñâ Áñsårí 💔 

بے بس اتنے ہے تیرے عشق میں،
ترس  جاتے ہیں گفتگو کے لئے۔ 
        - ✍️ Salman Mir
 
گفتگو کرنے کی کھواہش بھی پوری ہو جاتی 
گر، تم سمجھتے مجھے ۔
 -✍️ LúBñâ Áñsårí 💔 

                                                    - ✍️ ©LúBñâ Áñsårí 💔

اگر ہوتا مجھ میں ہنر سمجھنے کا آپ کو گلے لگا کر آپ کو سمجھ جاتا۔ -✍️ Salman Mir یہ تو صرف جملے بازی ہیں اگر ہوتا عشق تو.. چہرا دیکھ کر سمجھ جاتے۔ - ✍️ LúBñâ Áñsårí 💔 تجھے ہزار بار دیکھ کر بھی دل نہیں بھرتا ہر بار دل نے کہا ایک بار اور -✍️ Salman Mir دل نے تو صرف کہا ایک بار اور اور دماغ نے اپنی چال چل دی.. نہ سمجھی کا مظاہرہ کر۔ - ✍️ LúBñâ Áñsårí 💔 بے بس اتنے ہے تیرے عشق میں، ترس جاتے ہیں گفتگو کے لئے۔ - ✍️ Salman Mir گفتگو کرنے کی کھواہش بھی پوری ہو جاتی گر، تم سمجھتے مجھے ۔ -✍️ LúBñâ Áñsårí 💔 - ✍️ ©LúBñâ Áñsårí 💔

#InspireThroughWriting #frndship #Conversation

People who shared love close

More like this

Trending Topic