اک سوکھا سا شجر تھا اک ٹوٹا سا

"اک سوکھا سا شجر تھا اک ٹوٹا سا مکاں تھا کچھ تو دریچے تھے اور الفت کا یہ بیاں تھا گوشے میں تھی رکھی کچھ برسوں سے وہ کتابیں وہ شام ڈھل رہی تھی برسات کا سماں تھا ©HamidPalanpuri"

 اک سوکھا سا   شجر تھا      اک     ٹوٹا     سا      مکاں         تھا 
کچھ تو      دریچے تھے اور    الفت   کا   یہ     بیاں     تھا 
گوشے میں تھی رکھی کچھ برسوں سے وہ کتابیں 
وہ    شام ڈھل رہی تھی     برسات کا   سماں   تھا

©HamidPalanpuri

اک سوکھا سا شجر تھا اک ٹوٹا سا مکاں تھا کچھ تو دریچے تھے اور الفت کا یہ بیاں تھا گوشے میں تھی رکھی کچھ برسوں سے وہ کتابیں وہ شام ڈھل رہی تھی برسات کا سماں تھا ©HamidPalanpuri

#3words

People who shared love close

More like this

Trending Topic