HamidPalanpuri

HamidPalanpuri

امتیاز حسن و الفت آشکارا ہو گیا تم نہ میرے ہو سکے اور میں تمہارا ہو گیا جانے کیا دل کو محبت میں سہارا ہو گیا یا خوشی بھی بار تھی یا غم گوارا ہو گیا کیا محبت ؟ در حقیقت ہے محبت کا جواب تم بھی ہو جاؤ گے اس کے جو تمہارا ہو گی اب تو ہر اک بات پر آنکھوں میں بھر آتے ہیں اشک چار دن میں حال کیا حامد برا تمہارا ہو گیا

hamidtharadra451gmail.com

  • Latest
  • Popular
  • Video

میخانے کے اے ساقی اب یاد ستائے گی جب چشم نہ پائے گی تب اشک بہائے گی حکمت سے بھری باتیں گریے میں کٹی راتیں یادوں کے چلے جھونکے تب یاد دلائے گی سینے میں فروزاں تھی بس علم کی ہی شمعیں اب وجد بھرے نغمے بلبل ہی سنائے گی اخلاق کے پیکر تھے انصاف کے خوگر تھے تصویر بسی ان کی ہر لمحہ ستائے گی شفقت سے بھرا لہجہ پر نور تیرا چہرہ بھٹکے ہوئے راہی کو اب راہ دکھائے گی ©HamidPalanpuri

#شایری #SunSet  میخانے کے اے ساقی اب یاد ستائے گی
جب چشم نہ پائے گی تب اشک بہائے گی
حکمت سے بھری باتیں گریے میں کٹی راتیں 
یادوں کے چلے جھونکے تب یاد دلائے گی
سینے میں فروزاں تھی بس علم کی ہی شمعیں 
اب   وجد     بھرے نغمے بلبل ہی  سنائے     گی
 اخلاق کے پیکر تھے انصاف کے خوگر تھے
تصویر        بسی      ان        کی                   ہر لمحہ         ستائے           گی 
شفقت          سے        بھرا              لہجہ     پر نور     تیرا           چہرہ 
بھٹکے ہوئے راہی         کو اب راہ دکھائے گی

©HamidPalanpuri

#SunSet

9 Love

کرنے کو بدنام مجھے وہ لوگوں سے کہا کرتا ہے کہہ دو عزت صرف مرا مالک ہی تو دیا کرتا ہے ظاہر باطن سے تو ذرا میل کھاتا ہی نہیں ہے تیرا رب کے ہر باغی کا حشر سدا یہی تو ہوا کرتا ہے ©HamidPalanpuri

#شایری #Nature  کرنے کو  بدنام      مجھے   وہ  لوگوں سے   کہا کرتا ہے 
کہہ دو  عزت صرف مرا     مالک ہی تو  دیا کرتا ہے
ظاہر باطن سے تو ذرا میل  کھاتا ہی نہیں ہے تیرا  
 رب کے ہر باغی  کا حشر سدا  یہی تو ہوا  کرتا ہے

©HamidPalanpuri

#Nature

9 Love

امید شکستہ ہے اور حال بھی خستہ ہے زلفوں کی گھنی چھاؤں ایک ہی رستہ ہے کم ظرف رہے جو تیری عشق کی وادی میں ہاتھوں میں ہے پنسل اور اسکول کا بستہ ہے ©HamidPalanpuri

#JallianwalaBagh #شایری  امید شکستہ    ہے       اور        حال      بھی           خستہ  ہے 
زلفوں    کی گھنی       چھاؤں    ایک ہی     رستہ       ہے 
کم ظرف     رہے جو     تیری عشق کی وادی    میں
ہاتھوں میں ہے پنسل اور اسکول کا بستہ ہے

©HamidPalanpuri

امید شکستہ ہے اور حال بھی خستہ ہے زلفوں کی گھنی چھاؤں ایک ہی رستہ ہے ©HamidPalanpuri

#شایری #Journey  امید  شکستہ      ہے    اور   حال بھی   خستہ  ہے 
زلفوں کی گھنی  چھاؤں ایک ہی رستہ ہے

©HamidPalanpuri

#Journey

9 Love

ٹوٹ گئی جتنی وابستہ تھی تجھ سے امیدیں اب میں ہوں اور میرا گوشۂ تنہائی ہے ©HamidPalanpuri

#standAlone #شایری  ٹوٹ گئی  جتنی  وابستہ تھی تجھ سے امیدیں 
اب میں ہوں     اور     میرا       گوشۂ  تنہائی  ہے

©HamidPalanpuri

#standAlone

11 Love

مانا کہ تم حسین ہو پر دل کے سخی نہیں مجھ سائل کا ایک سوال بھی پورا نہ کرسکے ©HamidPalanpuri

#شایری #Nature  مانا    کہ تم حسین  ہو   پر    دل کے  سخی  نہیں
مجھ سائل کا ایک سوال بھی پورا نہ کرسکے

©HamidPalanpuri

#Nature

11 Love

Trending Topic