"بدلنے والے بدل ہی جاتے ہیں. .! کتنی تکلیف ہوتی ہے اس شخص کو آدھی آدھی رات تک آن لائن دیکھنا جس کے ساتھ زندگی کے خواب دیکھے ہوں ، اور وہ آپ کو دیے جانے والے القابات سے کسی اور کو نوازنے میں مصروف ہو دل کٹ کے ره جاتا ہے . .!"
بدلنے والے بدل ہی جاتے ہیں. .! کتنی تکلیف ہوتی ہے اس شخص کو آدھی آدھی رات تک آن لائن دیکھنا جس کے ساتھ زندگی کے خواب دیکھے ہوں ، اور وہ آپ کو دیے جانے والے القابات سے کسی اور کو نوازنے میں مصروف ہو دل کٹ کے ره جاتا ہے . .!