بدلنے والے بدل ہی جاتے ہیں. .! کتنی تکلیف ہوتی ہے
  • Latest
  • Popular
  • Video

بدلنے والے بدل ہی جاتے ہیں. .! کتنی تکلیف ہوتی ہے اس شخص کو آدھی آدھی رات تک آن لائن دیکھنا جس کے ساتھ زندگی کے خواب دیکھے ہوں ، اور وہ آپ کو دیے جانے والے القابات سے کسی اور کو نوازنے میں مصروف ہو دل کٹ کے ره جاتا ہے . .!

#sifarishan #feelings  بدلنے والے بدل ہی جاتے ہیں. .! کتنی تکلیف ہوتی ہے اس شخص کو آدھی آدھی رات تک آن لائن دیکھنا جس کے ساتھ زندگی کے خواب دیکھے ہوں ، اور وہ آپ کو دیے جانے والے القابات سے  کسی اور کو نوازنے میں مصروف ہو دل کٹ کے ره جاتا ہے . .!
Trending Topic