شکوہ نہیں رہا مجھے لکھی ہوئی تقدیر سے۔ باندھ دیا تو نے مجھے عشق کی زنجیر سے۔ بھٹکتے پھرو گے کب تک تم ادھر سے ادھر ۔ سمجھ جاؤں میرے تم اس شعر و تقریر سے۔ ©Akbar Sahil Khan #Bond Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto