English
صرف چاہت کرنا
شکوہ نہیں رہا مجھے لکھی ہوئی تقدیر سے۔ باندھ دیا تو نے مجھے عشق کی زنجیر سے۔ بھٹکتے پھرو گے کب تک تم ادھر سے ادھر ۔ سمجھ جاؤں میرے تم اس شعر و تقریر سے۔ ©Akbar Sahil Khan
Akbar Sahil Khan
11 Love
وہ میری راہ میں آنکھیں بچھائے بیٹھا ہو یہ واقعہ بھی کبھی دیکھنے میں آ جائے ©Akbar Sahil Khan
10 Love
جس کے لیے سب کچھ ہار کر بیٹھا۔ دل بھی کس پتھر سے پیار کر بیٹھا۔ بیگانہ ہوا سب سے روٹھ کر بیٹھا۔ یہ عشق میں خود کو زار زار کر بیٹھا۔ اکبر ساحل خان ©Akbar Sahil Khan
وہ سمجھتا ہے مجھےمغرور ہوگیا۔ جواپنوں سے بہت دور ہوگیا۔ ©Akbar Sahil Khan
9 Love
دل دھڑکتا سانسیں بڑتی ہے۔ جب کہیں تجھ پر نظر پڑتی ہے۔ ©Akbar Sahil Khan
فریاد کر رہی ہے ترستی ہوئی نگاہ دیکھے ہوۓ کسی کو بہت دن گزر گۓ ©Akbar Sahil Khan
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here