محمد آصف

محمد آصف Lives in Sitapur, Uttar Pradesh, India

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

نہ رکی وقت کی گردش نہ زمانہ بدلا۔ پیڑ سوکھا تو پرندوں نے ٹھکانہ بدلا۔ ©محمد آصف

#شاعری۔ #tree  نہ رکی وقت کی گردش نہ زمانہ بدلا۔
پیڑ سوکھا تو پرندوں نے ٹھکانہ بدلا۔

©محمد آصف

خزاں۔۔۔۔۔ #tree

0 Love

کوئی فانوس مت جلا گھر میں ۔ آج ماتم ہے اس کی یادوں کا ۔ ©محمد آصف

#شاعری۔ #Night  کوئی فانوس مت جلا گھر میں ۔
آج ماتم ہے اس کی یادوں کا ۔

©محمد آصف

#Night

0 Love

ایک تو رات اس پے یہ وحشت ۔ صبح تک ہم کو خاک ہونا ہے ۔ ©محمد آصف

#شاعری۔ #meltingdown  ایک تو رات اس پے یہ وحشت ۔
صبح تک ہم کو خاک ہونا ہے ۔

©محمد آصف

سفر

سفر

Tuesday, 26 July | 08:17 pm

0 Bookings

Expired

رکا ہوا ہے عجب دھوپ چھاؤں کا موسم۔ گزر رہا ہے کوئی دل سے بادلوں کی طرح ۔ ©محمد آصف

#شاعری۔ #یادوں #Sunrise  رکا ہوا ہے عجب دھوپ چھاؤں کا موسم۔
گزر رہا ہے کوئی دل سے بادلوں کی طرح ۔

©محمد آصف

#یادوں کی بارات #Sunrise

0 Love

اے نا خدا! دفعہ ہو ضرورت نہیں تری۔ میری کشتیوں کا بوجھ سمندر اٹھاےگا۔ (ناخدا ۔۔ملاح) ©محمد آصف

#شاعری۔ #Nature  اے نا خدا! دفعہ ہو  ضرورت نہیں تری۔
میری کشتیوں کا بوجھ سمندر اٹھاےگا۔
(ناخدا ۔۔ملاح)

©محمد آصف

#Nature

9 Love

Trending Topic