کہتی تھی محبت کچھ ایسے کروں گی
کہ محبت کے منعی بدل دوں گی،
اپنی آنکھوں سے
تمہارے گھر کے آئینےبدل دوں گی،
اب کیا بچے کی جان لو گی تُم
ہم نے تو تمہاری
نفرتوں کو بھی ہاتھوں پے سجا لیا،
پہنا کر محبت کی انگوٹھی کیا کہا تھا،
تُم میرا پہلا اور آخری پیار ہو
چل جھوٹی۔
فقط: اعتبارِ مُحبت
#_ڈاکٹراسد
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here