حماد احمد

حماد احمد Lives in Islamabad, Islamabad Capital Te, Pakistan

  • Latest
  • Popular
  • Video

یعنی آج ہے میری سالگرہ جون یعنی آج آۓ تھے ہم اس جہانِ خراب میں ©حماد احمد

#شایری  یعنی آج ہے میری سالگرہ جون
یعنی آج آۓ تھے ہم اس جہانِ خراب میں

©حماد احمد

یعنی آج ہے میری سالگرہ جون یعنی آج آۓ تھے ہم اس جہانِ خراب میں ©حماد احمد

8 Love

شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم ملے تمہیں تم سر بہ سر خوش تھے غم ملے تمہیں ©حماد احمد

#شاعری۔ #apart  شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم ملے تمہیں
تم سر بہ سر خوش تھے غم ملے تمہیں

©حماد احمد

#apart

9 Love

روک لیتا ہے بلاؤں کو وہ اپنے اوپر ماں کا آنچل مجھے جبریل کا پر لگتا ہے ©حماد احمد

#شاعری۔ #MothersDay  روک لیتا ہے بلاؤں کو وہ اپنے اوپر
ماں کا آنچل مجھے جبریل کا پر لگتا ہے

©حماد احمد

#MothersDay

10 Love

ترے بچھڑنے پے لکھ رہا ہوں تازہ غزلیں یہ تیرا غم ہے جو مجھ کو مشور کر رہا ہے ©حماد احمد

#شاعری۔ #PARENTS #RDX  ترے بچھڑنے پے لکھ رہا ہوں تازہ غزلیں
یہ تیرا غم ہے جو مجھ کو مشور کر رہا ہے

©حماد احمد

#RDX #PARENTS

8 Love

مسکراے ہم اس سے ملتے وقت رو نہ پڑتے اگر خوشی ہوتی ©حماد احمد

#شاعری۔ #jaunelia  مسکراے ہم اس سے ملتے وقت 
رو نہ پڑتے اگر خوشی ہوتی

©حماد احمد

#jaunelia

10 Love

کچھ لوگ پلٹ کر کھبی گاؤں نہیں آتے کچھ لوگ بھلا دیتے ہیں بچپن اسے کہنا ©حماد احمد

#شاعری۔ #Abbottabad  کچھ لوگ پلٹ کر کھبی گاؤں نہیں آتے
کچھ لوگ بھلا دیتے ہیں بچپن اسے کہنا

©حماد احمد

#Abbottabad

13 Love

Trending Topic