Sakhi❤️....

Sakhi❤️....

  • Latest
  • Popular
  • Video

#OpenPoetry کبھی دیکھا ہے کھلے پنجرے میں بیٹھا پنچھی تم جان جاو گے کہ محبت کسے کہتے ہیں.. SAKHI_Write

#OpenPoetry  #OpenPoetry کبھی دیکھا ہے کھلے پنجرے میں بیٹھا پنچھی 
تم  جان  جاو  گے  کہ  محبت  کسے  کہتے  ہیں..

SAKHI_Write

#OpenPoetry کبھی دیکھا ہے کھلے پنجرے میں بیٹھا پنچھی تم جان جاو گے کہ محبت کسے کہتے ہیں.. SAKHI_Write

10 Love

*ﯾﮧ ﺟﻮ ﺩﮐﮫ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﺎﮞ* *ﯾﮧ ﺭﻭ ﺣﺎﻧﯿﺖ ﮐﯽ ﺳﯿﮍﮬﯽ ﮨﻮﺗﮯﮨﯿﮟ* *ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﺖ ﮔﮭﺒﺮﺍﺅ* *ﺧﻮﺷﯽ ﻣﻨﺎﺅ* *ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯﺗﻤﮩﯿﮟ ﭼﻦ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ.....*❤ SAKHI_Write

 *ﯾﮧ ﺟﻮ ﺩﮐﮫ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﺎﮞ*
*ﯾﮧ ﺭﻭ ﺣﺎﻧﯿﺖ ﮐﯽ ﺳﯿﮍﮬﯽ ﮨﻮﺗﮯﮨﯿﮟ*
*ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﺖ ﮔﮭﺒﺮﺍﺅ*
*ﺧﻮﺷﯽ ﻣﻨﺎﺅ*
*ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯﺗﻤﮩﯿﮟ ﭼﻦ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ.....*❤

SAKHI_Write

*ﯾﮧ ﺟﻮ ﺩﮐﮫ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﺎﮞ* *ﯾﮧ ﺭﻭ ﺣﺎﻧﯿﺖ ﮐﯽ ﺳﯿﮍﮬﯽ ﮨﻮﺗﮯﮨﯿﮟ* *ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﺖ ﮔﮭﺒﺮﺍﺅ* *ﺧﻮﺷﯽ ﻣﻨﺎﺅ* *ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯﺗﻤﮩﯿﮟ ﭼﻦ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ.....*❤ SAKHI_Write

4 Love

Travel اک عمر سےفریب سفر کھا رہےہیں ہم معلوم ہی نہیں کہ کدھر جارہےہیں ہم💞 SAKHI_Write

 Travel  اک عمر سےفریب سفر کھا رہےہیں ہم
معلوم ہی نہیں کہ کدھر جارہےہیں ہم💞

SAKHI_Write

Travel اک عمر سےفریب سفر کھا رہےہیں ہم معلوم ہی نہیں کہ کدھر جارہےہیں ہم💞 SAKHI_Write

5 Love

#OpenPoetry بتا رہے ہیں شجر سے گرتے ہوے پتے ساتھ جس کا بھی ہو ہمیشہ نہیں رہتا SAKHI_Write

#OpenPoetry  #OpenPoetry بتا رہے ہیں شجر سے گرتے ہوے پتے 
ساتھ جس کا بھی ہو ہمیشہ نہیں رہتا

SAKHI_Write

#OpenPoetry بتا رہے ہیں شجر سے گرتے ہوے پتے ساتھ جس کا بھی ہو ہمیشہ نہیں رہتا SAKHI_Write

6 Love

I kept worrying that *پا نی میں عکس دیکھ کر خو ش ہو رہا تھا میں* *کہ پتھر کسی نے پھینک کر منظر بدل دیا۔* SAKHI_Write

 I kept worrying that *پا نی میں عکس دیکھ کر خو ش ہو رہا تھا میں*

*کہ پتھر کسی نے پھینک کر منظر بدل دیا۔*


SAKHI_Write

I kept worrying that *پا نی میں عکس دیکھ کر خو ش ہو رہا تھا میں* *کہ پتھر کسی نے پھینک کر منظر بدل دیا۔* SAKHI_Write

4 Love

*' دھیان بھی تیرا، تیری موجودگی سے کم نہ تھا_* *کنجِ خلوت میں بھی ہم ، جکڑے رہے آداب میں'* SAKHI_Write

 *' دھیان بھی تیرا، تیری موجودگی سے کم نہ تھا_*
*کنجِ خلوت میں بھی ہم ، جکڑے رہے آداب میں'*

SAKHI_Write

*' دھیان بھی تیرا، تیری موجودگی سے کم نہ تھا_* *کنجِ خلوت میں بھی ہم ، جکڑے رہے آداب میں'* SAKHI_Write

4 Love

Trending Topic