سہیل رانا

سہیل رانا Lives in Lahore, Punjab, Pakistan

Writer|Poet

  • Latest
  • Popular
  • Video

is bar Milenge Unse To Baat Nahin Karenge Dekhenge Magar pahle Ki Tarah Raat Nahin Karenge

36 View

#شاعری

کوئی لیٹتے ہی پا لیتا ہے نیند کو اور کوئی لڑتا ہے ساری رات خیالوں سے کوئی پا جاتا ہے عروجِ عشق ڈھیٹ بن کر اور کوئی نکل ہی نہیں پاتا تمام عمر زوالوں سے سہیل رانا

78 View

#شاعری

ہاں دکھ بانٹنا مشکل کام ہے! مگر لوگ پتا نہیں کیسے بانٹ لیتے ہیں؟ ہم سے تو ہجر ہی نا کاٹا گیا ان کا! سہیل لوگ پتا نہیں نسیں کیسے کاٹ لیتے ہیں؟

72 View

#شاعری

تم نے جو کرنا تھا کر لیا بس ہاتھ جوڑتے ہیں تمہارے کیے کا بدلہ ہم آخرت پہ چھوڑتے ہیں سہیل رانا

56 View

#شاعری

وقتاََ بدل جانے والے بھی جدا لگتے ہیں دیکھیں جو مال و زر کے گدا لگتے ہیں کسی کو ایسے ہی نہیں مان لیتے اپنا ضرورت کے چشمے سے خدا لگتے ہیں سہیل رانا

67 View

Trending Topic