English
I love URDU. Urdu is a sweet language
دھوکے ایسے ہی نہیں ملتے بھلا کرنا پڑتا ہے لوگوں کا ©تبریز
تبریز
11 Love
یہ سانحہ بھی محبت میں بارہا گزرا کہ اس نے حال بھی پوچھا تو آنکھ بھر آئی دل افسردہ میں پھر دھڑکنوں کا شور اٹھا یہ بیٹھے بیٹھے مجھے کن دنوں کی یاد آئی ©تبریز
میرےزخم نہیں بھرتے یارو میرے ناخن بڑھتے جاتے ہیں میں تنہا پیڑ ہو جنگل کا میرے پتے جھڑتے جاتے ہیں میں کون ہوں کیا ہوں کب کی ہوں اک تیری کب ہوں سب کی ہوں مجھے تاب نہیں ہے چھاؤں کی میں کوئل ہوں صحراؤں کی اک دلدل ہے تیری یادوں کی میرے پیر اکھڑتے جاتے ہیں میرے زخم نہیں بھرتے یارو میرے ناخن بڑھتے جاتے ہیں ©تبریز
10 Love
جو بھی عزت کے ڈر سے، ڈر جائے مت کرے عشق، اپنے گھر جائے بات آجائے جب دعاؤں پر اس سے بہتر ہے بندہ مر جائے ©تبریز
13 Love
ستم دھا تے ہوئے سوچا کروگے ہمارے ساتھ تم ایسا کروگے میں تمسے اب جھگڑتا بھی نہیں ہو تو کیا اس بات پر جھگڑا کروگے۔
2 Love
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here