tags

Best آپ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best آپ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 500 Followers
  • 796 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
 کوئی میدان میں اگر آئے 
حق تو یہ ہے اٹھا کہ سر آئے ۔۔ 
آپ کو منہ نہیں لگایا تو 
آپ بھتان پر اتر آئے ۔۔

کوئی میدان میں اگر آئے ۔۔

63 View

#mashallah #allah  اللہ کے پاس آپ کو دینے کیلئے سب کچھ ہے 
کیا آپ کے پاس مانگنے کیلئے کچھ وقت ہے؟

زخم امید بھر گیا کب کا قیس تو اپنے گھر گیا کب کا اب تو منہ اپنا مت دکھاو مجھے ناصحو میں سدھر گیا کب کا آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں دل میری جان مرگیا کب کا آپ ایک اور نیند لے لیجئے قافلہ کوچ کرگیا کب کا

189 View

جو بھی ہو تم پہ معترض اس کو یہی جواب دو آپ بہت شریف ہیں آپ نے کیا نہیں کیا

47 View

 آپ کی آنکھ سے گہرا ہے مری روح کا زخم 
آپ کیا سوچ سکیں گے مری تنہائی کو 

میں تو دم توڑ رہا تھا مگر افسردہ حیات 
خود چلی آئی مری حوصلہ افزائی کو 

لذت غم کے سوا تیری نگاہوں کے بغیر 
کون سمجھا ہے مرے زخم کی گہرائی کو

آپ کی آنکھ سے گہرا ہے مری روح کا زخم آپ کیا سوچ سکیں گے مری تنہائی کو میں تو دم توڑ رہا تھا مگر افسردہ حیات خود چلی آئی مری حوصلہ افزائی کو لذت غم کے سوا تیری نگاہوں کے بغیر کون سمجھا ہے مرے زخم کی گہرائی کو

56 View

یہ سچ ہے کہ آپ کو اس کی دل کی گہرائیوں سے محبت ہے آپ نے اس کا ایک مساج اور درجہ 4 بار سے زیادہ پڑھا۔💓

30 View