شام ہوتے ہی یادیں اتر آتی ہیں
جیسے چڑیاں کہیں دور
  • Latest
  • Popular
  • Video

شام ہوتے ہی یادیں اتر آتی ہیں جیسے چڑیاں کہیں دور سے گھر آتی ہیں روز لے جاتی ہیں اک خواب ہوائیں اور اک ہی شخص کی دہلیز پہ دھر آتی ہیں

 شام ہوتے ہی یادیں اتر آتی ہیں
جیسے چڑیاں کہیں دور سے گھر آتی ہیں

روز لے جاتی ہیں اک خواب ہوائیں
اور اک ہی شخص کی دہلیز پہ دھر آتی ہیں

شام ہوتے ہی یادیں اتر آتی ہیں جیسے چڑیاں کہیں دور سے گھر آتی ہیں روز لے جاتی ہیں اک خواب ہوائیں اور اک ہی شخص کی دہلیز پہ دھر آتی ہیں

4 Love

Trending Topic