چلو ادب کی بات۔۔۔۔۔ کرتے ہیں
چلو آج استاد کی بات ک
  • Latest
  • Popular
  • Video

چلو ادب کی بات۔۔۔۔۔ کرتے ہیں چلو آج استاد کی بات کرتے ہیں اپنے دلوں میں چھپی باتوں کا اپنے اعمال کے ذریعے اظہار کرتے ہیں ہمارے لیے چیزیں مشکل ہوا کرتی ہیں اکثر ہمارے رہبر، ہمارے استاد انہیں آسان کرتے ہیں یہ ایک دن کافی نہیں ہے انکی شکر گزاری کو ہم تو سا را سال انہیں سلام کرتے ہیں احتراماً نظر جو جھکائے ان کے سامنے ہمیشہ سر اٹھا کر وہ چلتے ہیں ضروری نہیں یہ نمبر ومبر ہی سب کچھ ہیں استاد سے ویسے ہی بہت کچھ سیکھا کرتے ہیں ان کی زندگی چراغ جیسی ہے دوسروں کو روشنی دے کر خود جلا کرتے ہیں اچھا شاگرد وہی ہے جہاں میں جو ہر مقام پہ استاد کا احترام کرتے ہیں

#teacher_day  چلو ادب کی بات۔۔۔۔۔ کرتے ہیں
چلو آج استاد کی بات کرتے ہیں
اپنے دلوں میں چھپی باتوں کا
اپنے اعمال کے ذریعے اظہار کرتے ہیں
ہمارے لیے چیزیں مشکل ہوا کرتی ہیں اکثر
ہمارے رہبر، ہمارے استاد  انہیں آسان کرتے ہیں 
یہ ایک دن کافی نہیں ہے انکی شکر گزاری کو
ہم تو سا را سال انہیں سلام کرتے ہیں
احتراماً نظر جو جھکائے ان کے سامنے 
ہمیشہ سر اٹھا کر وہ چلتے ہیں
ضروری نہیں یہ نمبر ومبر ہی سب کچھ ہیں
استاد سے ویسے ہی بہت کچھ سیکھا کرتے ہیں
ان کی زندگی چراغ جیسی ہے 
دوسروں کو روشنی دے کر خود جلا کرتے ہیں
اچھا شاگرد وہی ہے جہاں میں
 جو ہر مقام پہ استاد کا احترام کرتے ہیں
Trending Topic