میخانے کے اے ساقی اب یاد ستائے گی جب چشم نہ پائے گ

"میخانے کے اے ساقی اب یاد ستائے گی جب چشم نہ پائے گی تب اشک بہائے گی حکمت سے بھری باتیں گریے میں کٹی راتیں یادوں کے چلے جھونکے تب یاد دلائے گی سینے میں فروزاں تھی بس علم کی ہی شمعیں اب وجد بھرے نغمے بلبل ہی سنائے گی اخلاق کے پیکر تھے انصاف کے خوگر تھے تصویر بسی ان کی ہر لمحہ ستائے گی شفقت سے بھرا لہجہ پر نور تیرا چہرہ بھٹکے ہوئے راہی کو اب راہ دکھائے گی ©HamidPalanpuri"

 میخانے کے اے ساقی اب یاد ستائے گی
جب چشم نہ پائے گی تب اشک بہائے گی
حکمت سے بھری باتیں گریے میں کٹی راتیں 
یادوں کے چلے جھونکے تب یاد دلائے گی
سینے میں فروزاں تھی بس علم کی ہی شمعیں 
اب   وجد     بھرے نغمے بلبل ہی  سنائے     گی
 اخلاق کے پیکر تھے انصاف کے خوگر تھے
تصویر        بسی      ان        کی                   ہر لمحہ         ستائے           گی 
شفقت          سے        بھرا              لہجہ     پر نور     تیرا           چہرہ 
بھٹکے ہوئے راہی         کو اب راہ دکھائے گی

©HamidPalanpuri

میخانے کے اے ساقی اب یاد ستائے گی جب چشم نہ پائے گی تب اشک بہائے گی حکمت سے بھری باتیں گریے میں کٹی راتیں یادوں کے چلے جھونکے تب یاد دلائے گی سینے میں فروزاں تھی بس علم کی ہی شمعیں اب وجد بھرے نغمے بلبل ہی سنائے گی اخلاق کے پیکر تھے انصاف کے خوگر تھے تصویر بسی ان کی ہر لمحہ ستائے گی شفقت سے بھرا لہجہ پر نور تیرا چہرہ بھٹکے ہوئے راہی کو اب راہ دکھائے گی ©HamidPalanpuri

#SunSet

People who shared love close

More like this

Trending Topic