White الگ الگ شہروں میں ہم تم دور دور، جب ایک ہی چ | اردو Shayari

"White الگ الگ شہروں میں ہم تم دور دور، جب ایک ہی چاند کو دیکھیں گے، تو سوچیں گے کہ پاس ہیں، جب تم اس چاند کو ٹکٹکی باندھ کر دیکھو گے، جب میں اس کی چاندنی میں تم کو دیکھوں گا، ہم دونوں سمجھ لیں گے کہ، ان الگ الگ شہروں میں، بیک وقت ایک دوسرے کو دیکھ رہے، اور زیرِ لب مسکرا رہے ہیں کہ، ہم الگ کب ہوئے، ہم تو ساتھ ساتھ ہیں۔ ©Noman Khan"

 White الگ الگ شہروں میں ہم تم دور دور،
جب ایک ہی چاند کو دیکھیں گے،
تو سوچیں گے کہ پاس ہیں،
جب تم اس چاند کو ٹکٹکی باندھ کر دیکھو گے،
جب میں اس کی چاندنی میں تم کو دیکھوں گا،
ہم دونوں سمجھ لیں گے کہ، 
ان الگ الگ شہروں میں،
بیک وقت ایک دوسرے کو دیکھ رہے،
اور زیرِ لب مسکرا رہے ہیں کہ،
ہم الگ کب ہوئے، ہم تو ساتھ ساتھ ہیں۔

©Noman Khan

White الگ الگ شہروں میں ہم تم دور دور، جب ایک ہی چاند کو دیکھیں گے، تو سوچیں گے کہ پاس ہیں، جب تم اس چاند کو ٹکٹکی باندھ کر دیکھو گے، جب میں اس کی چاندنی میں تم کو دیکھوں گا، ہم دونوں سمجھ لیں گے کہ، ان الگ الگ شہروں میں، بیک وقت ایک دوسرے کو دیکھ رہے، اور زیرِ لب مسکرا رہے ہیں کہ، ہم الگ کب ہوئے، ہم تو ساتھ ساتھ ہیں۔ ©Noman Khan

#love_shayari shayari on love romantic shayari love shayari hindi shayari status

People who shared love close

More like this

Trending Topic