Noman Khan

Noman Khan Lives in Karachi, Sindh, Pakistan

writer in Urdu Qasid https://www.facebook.com/noman.khan.353803

https://instagram.com/nomiserv

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

White الگ الگ شہروں میں ہم تم دور دور، جب ایک ہی چاند کو دیکھیں گے، تو سوچیں گے کہ پاس ہیں، جب تم اس چاند کو ٹکٹکی باندھ کر دیکھو گے، جب میں اس کی چاندنی میں تم کو دیکھوں گا، ہم دونوں سمجھ لیں گے کہ، ان الگ الگ شہروں میں، بیک وقت ایک دوسرے کو دیکھ رہے، اور زیرِ لب مسکرا رہے ہیں کہ، ہم الگ کب ہوئے، ہم تو ساتھ ساتھ ہیں۔ ©Noman Khan

#love_shayari  White الگ الگ شہروں میں ہم تم دور دور،
جب ایک ہی چاند کو دیکھیں گے،
تو سوچیں گے کہ پاس ہیں،
جب تم اس چاند کو ٹکٹکی باندھ کر دیکھو گے،
جب میں اس کی چاندنی میں تم کو دیکھوں گا،
ہم دونوں سمجھ لیں گے کہ، 
ان الگ الگ شہروں میں،
بیک وقت ایک دوسرے کو دیکھ رہے،
اور زیرِ لب مسکرا رہے ہیں کہ،
ہم الگ کب ہوئے، ہم تو ساتھ ساتھ ہیں۔

©Noman Khan

#love_shayari shayari on love romantic shayari love shayari hindi shayari status

13 Love

White بہت روز ہوئے تمہیں یاد کئے ہوئے، چھوڑ رکھے ہیں سب کام بیکار کے، ©Noman Khan

#milan_night  White بہت روز ہوئے تمہیں یاد کئے ہوئے،
 چھوڑ رکھے ہیں سب کام بیکار کے،

©Noman Khan

#milan_night

12 Love

White جو گزر گیا اسے بھول جا، جو ہے ابھی اسے یاد رکھ، وہ منزلیں تھیں کسی اور کی، جو ہیں ابھی انہیں آباد رکھ، جو ہے ابھی اس کا شکریہ، جو آئے گا وہ خوب ہے، توکل رکھ خدا پر تو، اور اپنی سوچ کو آزاد رکھ- ©Noman Khan

#wallpaper  White جو گزر گیا اسے بھول جا، جو ہے ابھی اسے یاد رکھ،
وہ منزلیں تھیں کسی اور کی، جو ہیں ابھی انہیں آباد رکھ،

جو ہے ابھی اس کا شکریہ، جو آئے گا وہ خوب ہے،
توکل رکھ خدا پر تو، اور اپنی سوچ کو آزاد رکھ-

©Noman Khan

#wallpaper

14 Love

میں ان پڑھ تھا مجھے پڑھنا سکھایا، زمانے کی سمجھ دےکر لڑنا سکھایا، جو میں سیکھتے سیکھتے بھٹک جاؤں تو، مجھے انگلی پکڑ کر پھر سے چلنا سکھایا، طاقت نہ تھی اظہار کی مجھ میں، مجھ پر وقت لگایا اور بولنا سکھایا، میرے اساتذہ کے ہیں احسانات مجھ پر، جنہوں نے منزل بہ منزل چڑھنا سکھایا، دعا ہے رہے قائم ہمیشہ روحانیت کا رشتہ، جن روحانی والدین نے ہمیں بڑھنا سکھایا۔ ©Noman Khan

#Teachersday  میں ان پڑھ تھا مجھے پڑھنا سکھایا،
زمانے کی سمجھ دےکر لڑنا سکھایا،
جو میں سیکھتے سیکھتے بھٹک جاؤں تو،
مجھے انگلی پکڑ کر پھر سے چلنا سکھایا،
طاقت نہ تھی اظہار کی مجھ میں،
مجھ پر وقت لگایا اور بولنا سکھایا،
میرے اساتذہ کے ہیں احسانات مجھ پر،
جنہوں نے منزل بہ منزل چڑھنا سکھایا،
دعا ہے رہے قائم ہمیشہ روحانیت کا رشتہ،
جن روحانی والدین نے ہمیں بڑھنا سکھایا۔

©Noman Khan

#Teachersday

17 Love

White بے ربط لگ رہا سب کچھ بچھڑنے سے پہلے، میری جڑیں کاٹ رہا ہے کوئی مرنے سے پہلے، مسکراہٹ سے کس کس کو بیوقوف بناؤ گے، تم تو مر چکے ہو جدا ہونے سے پہلے، اگلی دفعہ ملیں گے ہم تو لپٹے رہیں گے نعمان، آخری بار جڑ جائیں ہم تم بکھرنے سے پہلے۔ ©Noman Khan

#Romantic  White بے ربط لگ رہا سب کچھ بچھڑنے سے پہلے،
میری جڑیں کاٹ رہا ہے کوئی مرنے سے پہلے،
مسکراہٹ سے کس کس کو بیوقوف بناؤ گے،
تم تو مر چکے ہو جدا ہونے سے پہلے،
اگلی دفعہ ملیں گے ہم تو لپٹے رہیں گے نعمان،
آخری بار جڑ جائیں ہم تم بکھرنے سے پہلے۔

©Noman Khan

#Romantic

9 Love

تیری ایک ہی تصویر رہ گئی ہے میرے پاس، یعنی میرے جینے کا ایک سہارا ابھی باقی ہے۔ ©Noman Khan

#aaina  تیری ایک ہی تصویر رہ گئی ہے میرے پاس،
یعنی میرے جینے کا ایک سہارا ابھی باقی ہے۔

©Noman Khan

#aaina

15 Love

Trending Topic