بیٹی مٹی کی گُڑیا پر کس نے

"بیٹی مٹی کی گُڑیا پر کس نے یہ گُڑیا مٹی ہے اس کو سونا چاندی ہیرے موتی مٹی ہی رہنے دو لیکن رِیت رواج سماج اور دنیا سونے چاندی ہیرے موتی اور اصولوں کے موٹے سے رِیت رواج اور مریادا کے کنگن چھلّے ڈال دئے ہیں؟ نرم مُلائم ریشم کے اک اور کسی مانَو کی تگڑی کفن میں مت دفناؤ لوگو کالی تیکھی ترچھی بھدّی پانی اور ممتا سے اس کے موچھوں پر آئی نَخوت کی اندر کے رنگوں کو چھُو کر سولی پر کیوں ٹانگ دیا ہے؟ بے رنگ اس دنیا کو پھر سے مٹی کی گُڑیا سونی سی رنگوں سے پُر دھنَک بنادو پہلی بارش کی بوندوں سے - °- عنبر اور مٹی کی سوندھی بھیگی اور گیلی سی خوشبو ہرآنگن میں لائے لوگو عابدؔنورالامین "

 بیٹی 





مٹی کی گُڑیا پر کس نے                                                                                                                                                                                        یہ گُڑیا مٹی ہے اس کو 
سونا چاندی ہیرے موتی                                                                                                                                                                                      مٹی ہی رہنے دو لیکن 
رِیت رواج سماج اور دنیا                                                                                                                                                                 سونے چاندی ہیرے موتی 
اور اصولوں کے موٹے سے                                                                                                                                                  رِیت رواج اور مریادا کے 
کنگن چھلّے ڈال دئے ہیں؟                                                                                                                                                نرم مُلائم ریشم کے اک 
اور کسی مانَو کی تگڑی                                                                                                                                                                                                 کفن میں مت دفناؤ لوگو 
کالی تیکھی ترچھی بھدّی                                                                                                                                                                                  پانی اور ممتا سے اس کے 
موچھوں پر آئی نَخوت کی                                                                                                                                                                                                             اندر کے رنگوں کو چھُو کر 
سولی پر کیوں ٹانگ دیا ہے؟                                                                                                                                                                         بے رنگ اس دنیا کو پھر سے 
مٹی کی گُڑیا سونی سی                                                                                                                                                                                                                             رنگوں سے پُر دھنَک بنادو
پہلی بارش کی بوندوں سے                                                                                                                                                                                                                                                                       - °-                                                                                          
عنبر اور مٹی کی سوندھی                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                            
 بھیگی اور گیلی سی خوشبو                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                   
ہرآنگن میں لائے لوگو                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                               
                                                                                                                                                                                                        عابدؔنورالامین

بیٹی مٹی کی گُڑیا پر کس نے یہ گُڑیا مٹی ہے اس کو سونا چاندی ہیرے موتی مٹی ہی رہنے دو لیکن رِیت رواج سماج اور دنیا سونے چاندی ہیرے موتی اور اصولوں کے موٹے سے رِیت رواج اور مریادا کے کنگن چھلّے ڈال دئے ہیں؟ نرم مُلائم ریشم کے اک اور کسی مانَو کی تگڑی کفن میں مت دفناؤ لوگو کالی تیکھی ترچھی بھدّی پانی اور ممتا سے اس کے موچھوں پر آئی نَخوت کی اندر کے رنگوں کو چھُو کر سولی پر کیوں ٹانگ دیا ہے؟ بے رنگ اس دنیا کو پھر سے مٹی کی گُڑیا سونی سی رنگوں سے پُر دھنَک بنادو پہلی بارش کی بوندوں سے - °- عنبر اور مٹی کی سوندھی بھیگی اور گیلی سی خوشبو ہرآنگن میں لائے لوگو عابدؔنورالامین

#بیٹی

People who shared love close

More like this

Trending Topic