عابدؔ

عابدؔ

  • Latest
  • Popular
  • Video

پُوس کی رات ہے ہجر کا موسم اور فلک پر یاد کا درپن تن پر درد کی چادر تانوں تُو چندا میں ایک چکور عابدؔنورالامین

#ColdMoon  پُوس کی رات ہے ہجر کا موسم اور فلک پر یاد کا درپن
تن پر درد کی چادر تانوں تُو چندا میں ایک چکور
                                                                                                                                                                                                                                                                  عابدؔنورالامین

#ColdMoon

9 Love

مسلسل قے ہے رگ رگ کی تمنّا رگوں میں یاد تیری بہہ رہی ہے عابدؔنورالامین

#alone  مسلسل قے ہے رگ رگ کی تمنّا
رگوں میں یاد تیری بہہ رہی ہے
                                                                                                                                                                          عابدؔنورالامین

#alone

9 Love

مسلسل قے ہے رگ رگ کی تمنّا رگوں میں یاد تیری بہہ رہی ہے عابدؔنورالامین

#alone  مسلسل قے ہے رگ رگ کی تمنّا
رگوں میں یاد تیری بہہ رہی ہے
                                                                                                                                                                          عابدؔنورالامین

#alone

12 Love

یہ عناصر کا چھلاوا ہے کہ جو دِکھتا ہے یوں رب نے عرقِ مصطفٰی کو کیسے عنبر کر لیا عابدؔنورالامین

#Sunrise  یہ عناصر کا چھلاوا ہے کہ جو دِکھتا ہے یوں
رب نے عرقِ مصطفٰی کو کیسے عنبر کر لیا
                                                                                                                                                                                                                                                             عابدؔنورالامین

#Sunrise

11 Love

پھر تمنا بُجھ گئی اِک اور دن بیتا کہ یوں ہم نے تمہاری یاد کا دیوان ازبر کر لیا عابدؔنورالامین

#WinterFog  پھر تمنا بُجھ گئی اِک اور دن بیتا کہ یوں
ہم نے تمہاری یاد کا دیوان ازبر کر لیا
                                                                                                                                                                                                                                                      عابدؔنورالامین

#WinterFog

9 Love

تھا ہجر کا اِک یہ بھی قضیہ کہ اے صنم تُو جانِ جاں تھی ہاں مگر میں بھی تو اہم تھا عابدؔنورالامین

 تھا ہجر کا اِک یہ بھی قضیہ کہ اے صنم
تُو جانِ جاں تھی ہاں مگر میں بھی تو اہم تھا
                                                                                                                                                                                                                                                      عابدؔنورالامین

تھا ہجر کا اِک یہ بھی قضیہ کہ اے صنم تُو جانِ جاں تھی ہاں مگر میں بھی تو اہم تھا عابدؔنورالامین

8 Love

Trending Topic