White یہ بات جانتی ہوں لیکن مانتی نہیں دن ک | اردو Poetry

"White یہ بات جانتی ہوں لیکن مانتی نہیں دن کٹ رہے ہیں آج بھی تیرے خیال میں اک بار مجھ کو اپنی نگہبانی سونپ دے عمریں گزار دوں گی تیری دیکھ بھال میں ©Dr.Majid Ali Majid Official"

 White یہ  بات  جانتی  ہوں   لیکن  مانتی  نہیں
دن کٹ رہے ہیں آج  بھی تیرے خیال میں
اک بار   مجھ کو اپنی نگہبانی سونپ دے
عمریں گزار دوں گی تیری دیکھ بھال میں

©Dr.Majid Ali Majid Official

White یہ بات جانتی ہوں لیکن مانتی نہیں دن کٹ رہے ہیں آج بھی تیرے خیال میں اک بار مجھ کو اپنی نگہبانی سونپ دے عمریں گزار دوں گی تیری دیکھ بھال میں ©Dr.Majid Ali Majid Official

#GoodNight @rasmi @Sethi Ji @Sana naaz @Rizwan Khan @Vishal sharma

People who shared love close

More like this

Trending Topic